ابنا: شام کے دارالحکومت دمشق میں سلفی وہابی دہشت گردوں نےکار بم دھماکے میں 9 افراد کوہلاک کردیا ہے۔ دہشت گردوں نےدمشق کے شمالی علاقے میں پٹرول اسٹیشن کے قریب کار بم دھماکہ کیا۔ جس سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے میں مزید ہلاکتوں کا امکان بھی ظاہر کیا جارہاہے۔ واضح رہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کے حامی دہشت گرد شام میں عام لوگوں کو اپنی بربریت اور وحشیانہ کارروائيوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
.......
/169